چینی سعودی عرب تعلقات میں گرم جوشی: سعودی عرب امریکہ سے مایوس ہو گیا ہے؟

دو ہزار اکیس میں بطور امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری سے اب تک پوری دنیا میں ایسے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن سے واضع ہو رہا ہے کہ مشرق وسطی اور ایشیائی ممالک، امریکہ کے خلاف نئے صف بندی ترتیب دے رہے ہیں اور یہ سب ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب روس یوکرین جنگ کے نتیجے میں عالمی منڈی میں تیل کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ امریکہ اوپیک پلس پر دباو ڈال رہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی رسد میں اضافہ کیا جائے جبکہ اوپیک پلس ممالک، روس اور چین کی حمایت سے رسد میں اضافہ کرنےکو تیار نہیں جس کی وجہ سے یورپ اور تیسرے دنیا کے ممالک کو تیل بحران کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here